دلچسپ اور عجیب

عجائبات عجیب کی جمع ہے اور عجیب سے مراد ہے کہ کوئی ایسی تخلیق جسے عام انسان کے ذہن میں تخلیق کرنا نا ممکن یا انتہائی مشکل سا ہو‘ اُسے عجیب کہتے ہیں۔اگر کوئی عام انسان کسی ایسی چیز کو دیکھے جو اُس کے وہم وگمان میں نہ ہواوراُسے دیکھ کر ہکا بکا رہ جائے،تو عموماً یہی کہا جاتا ہے کہ یہ کتنی دلچسپ وعجیب ہے۔اگر دیکھا جائے تو دنیا میں کہیں نہ کہیں کچھ عجیب سا ہوتا رہتا ہے اور ایسی عجیب اور دلچسپ خبروں کو اِس سیکشن کی زینت بنایا گیا ہے۔
کرئیر کاروان کے دوستو! دلچسپ و عجیب کے ہمارے اِس سیکشن میں آپ خبروں کے ساتھ ساتھ نت نئے آرٹیکلز اور مفید معلومات سے بھی استفادہ حاصل کرسکیں گے۔