تازہ خبریں

پاکستان میں تعلیم،سائنس و ٹیکنالوجی،صنعت وحرفت اور ثقافت کے شعبوں میں نوجوانوں کی اہم پیش رفت اور سرگرمیوں سے متعلق تازہ ترین اور بروقت خبروں سے آگاہ رہنے کے لیے اس سیکشن کوملاحظہ کریں تاکہ دیگر نوجوان مزید محنت کرتے ہوئے اپنے اپنے شعبوں میں ترقی و کامیابی حاصل کرسکیں۔