ایم ایڈ جنرل اینڈ سائنس سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا

ایم ایڈ جنرل اینڈ سائنس سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا
لاہور۔24 مئی(کرئیرکاروان)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایڈ جنرل اینڈ سائنس سالانہ2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ،ان نتائج کی تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔