محمد علی جناح یونیورسٹی میں "انٹرپرینورشپ،Entrepreneurship" پر سیمینار

کراچی: (کرئیر کاروان) اسٹنٹ پرفیسر ارم ظہور زیدی نے طلباء سے کہا ہے کہ ایک عام ملازمت کو تلاش کرنے کے بجائے اپنے کاروبار کو شروع کریں اور اسے بڑھائیں، آسان الفاظ میں "اپنا کاروبار عزت کے ساتھ". یہ بات انہوں نے سیمینار "Entrepreneurship in Recession" سے خطاب کرتے ہوئے کہی، جس کا اہتمام اینٹرپرینور سوسائٹی نے،محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی نے جمعرات کے روز کیا۔ انہوں نے طلباء سے مزید کہا کہ آپ سب سے پہلے اپنی دلچسپی کے شعبہ میں انٹرنشپ کریں اور پھر اپنے اپنے منصوبے شروع کرتے ہیں، اس مقصد کے لۓ وہ مارکیٹنگ سے منسلک ، 450 روپے فی مہینہ تک کی ایک پروفیشنل ویب سائٹ بنا سکتے ہیں.