پنجاب یونیورسٹی:ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون پرائیویٹ رجسٹریشن فارم آن لائن جمع کرانے کی تاریخ میں ۳ جون تک توسیع

پنجاب یونیورسٹی:ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون پرائیویٹ رجسٹریشن فارم آن لائن جمع کرانے کی تاریخ میں ۳ جون تک توسیع
لاہور (کرئیرکاروان) پنجاب یونیورسٹی رجسٹریشن برانچ نے ایم ای/ایم ایس سی پارٹ I پرائیویٹ سالانہ امتحان2019ء کیلئے ڈبل فیس کے ساتھ رجسٹریشن فارم جمع کرانے کی تاریخ میں3جون 2019ء تک توسیع کر دی ہے۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہیں۔