پنجاب یونیورسٹی : مختلف امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری

پنجاب یونیورسٹی : مختلف امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری 
لاہور۔24 مئی(کرئیر کاروان)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹو سالانہ2019ء ،بی کام پارٹ ون اورپارٹ ٹو سالانہ2019ء اورایل ایل بی(تین سالہ اور پانچ سالہ) پارٹ ون ، پارٹ ٹو اور پارٹ تھری سالانہ 2019ء کے ا متحانات کی ڈیٹ شیٹس جاری کر دیں ،ان ڈیٹ شیٹ کی تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹwww.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔