نوجوانوں کے کرئیر میں ٹیکنالوجی کے کردار پر سیمینار کا انعقاد

 نوجوانوں  کے کرئیر میں ٹیکنالوجی کے کردار پر سیمینار کا انعقاد 
فیصل آباد:  نوجوانوں  کے کرئیر میں ٹیکنالوجی کے کردار پر سیمینار کا انعقاد   ۱۳ جولائی بروز ہفتہ ۲۰۱۹ کو کیا جائے گا۔ اس سیمینار مین ٹیکنالوجی اسپیشلسٹ    محمد کلیم    نوجوانوں سے مخاطب ہوں گے۔ سیمینار ہفتہ کے روز  صبح  ۹ بجے سے دوپہر  ۱ بجے تک جاری رہے گا۔
Join us at e-Library Faisalabad, Saleemi Chowk, Al-Fateh sports complex, Faisalabad.
on (13 July 2019) (SATURDAY) at (9:00 AM to 1:00 PM)
Free register to join : https://tinyurl.com/yc82jomk