اردو بلاگز

بلاگ کا استعمال کسی بھی معاملے یا خبر پر اپنا تجزیہ دینے کے لیے، یا لوگوں کی رائے کا تجزیہ کرنے کے لیے کیا جا سکتا ہے لیکن بلاگ کو صرف مختلف خبروں سے بھرا ہو ا نہیں ہونا چاہیے بلکہ ایک ہی موضوع پر کم الفاظ میں اپنا مدعا بیان کرناہوتاہے۔اس سلسلہ میں اگر آپ کسی علمی ،سائنسی موضوع پر قلم اٹھانا چاہتے ہیں، تو ہمارے صفحات حاضر ہیں۔ کوشش کریں کہ صرف انہی موضوعات پر لکھا جائے جن کا براہِ راست تعلق تعلیم ،سائنس وٹیکنالوجی نوجوانوں کے امور سے ہو‘جس کا فائدہ نوجوان نسل کو زیادہ سے زیادہ ہو۔کاروان علم کے ویب بلاگ میں آپ بھی اپنے تعلیمی و شعوری آرٹیکلزوفیچرز لکھ سکتے ہیں۔قارئین کاروان علم کی علمی کاوشوں سے آگاہ رہنے کے لیے اس بلاگ کے لیے اپنی تحریریں ان پیج یا ایم ایس ورڈ میں کمپوز کرکے ارسال کریں۔بلاگ 800 سے 1000 الفاظ کے درمیان ہونا چاہیے۔