بل گیٹس کی طلبہ کے لیے متاثر کن تقریر

بل گیٹس کہتے ہیں کامیابی کا راستہ بہت مشکل اور کٹھن ہوتا ہے‘ کامیابی کے سفر میں آپ کو پریشانیاں‘ دقتیں اور مشکلات برداشت کرنی پڑتی ہیں لیکن آخر میں ہرے بھرے باغ انہیں کو ملتے ہیں جو سچی لگن سے محنت کرتے ہیں اور تمام تر مشکلات کے باوجود اپنا راستہ بناتے ہیں۔
مائیکروسافٹ کمپنی کے چیئر مین اور دنیا کے امیر ترین شخص بل گیٹس کی یہ تقریر بہت متاثر کن ہے،اس دلچسپ ویڈیو میں خوبصورتی کے ساتھ احاطہ کیا ہے،یہ ویڈیو طلبہ اور نوجوانوں کے خاص طور پر زندگی بدل دینے والی ہے ۔بل گیٹس کی یہ ویڈیو ملاحظہ کریں۔ 
 
 
(بشکریہ محمد عامر خاکوانی۔کالم نویس و میگزین ایڈیٹر روزنامہ92 نیوز)