ہر ناکامی کے پیچھے بڑی کامیابی چھپی ہوتی ہے

ہر ناکامی کے پیچھے بڑی کامیابی چھپی ہوتی ہے لیکن ہم اکثر ہمت ہار کر نیچے کی طرف چلے آتے ہیں.جب ناکامیوں کا تسلسل سرعت اختیار کر لے تو سمجھ جائیے کہ منزل قریب ہی ہے، اس ویڈیو کو دیکھ کر ہم بہت کچھ سمجھ سکتے ہیں۔