معروف موٹیویشنل اسپیکر اور ننھا پروفیسر جناب حماد صافی کی کرئیر کاروان سے گفتگو
معروف موٹیویشنل اسپیکر اور ننھا پروفیسر جناب حماد صافی کی کرئیر کاروان سے گفتگو
October 25, 2019
معروف موٹیویشنل اسپیکر اور ننھا پروفیسر جناب حماد صافی کی کرئیر کاروان سے گفتگو
اقبال کے پیغام کو اجاگر کرنے اور خودی کو پہچاننے کے حوالے سے وہ کیا کہتے ہیں؟۔
معروف موٹیویشنل اسپیکر اور ننھا پروفیسر حماد صافی سے کاروانِ علم فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹرجناب خالد ارشاد صوفی کی ملاقات۔
جناب خالد ارشاد صوفی نے حماد صافی سے ان کی کامیابی کاراز،کون سی فیلڈ کا انتخاب کیا جائے اوردوسروں کے لیے کیسے خیر کا سبب بنا جائے جیسے سوالات کو زیرِبحث لا کر انٹرویو کیا۔ ان تمام سوالوں کے جوابات اور حماد صافی مسقبل میں کیا بننا چاہتے ہیں جاننے کے لیے دیے گئے لنک پر کلک کیجئے۔