ایک اچھے ڈیبیٹر کی معاشرے میں کیا اہمیت ہے؟

ایک اچھے ڈیبیٹر کی معاشرے میں کیا اہمیت ہے؟
ایک اچھا ڈیبیٹر سوسائٹی کے لیے اتنا ہی اہم ہے جتنا اس کا کھانا پینا , جتنا اس معاشرے میں لوگوں کا شادی کرنا .جتنا اس سوسائٹی کے اندر لوگوں کا سروائیو کرنا. ایک اچھا ڈیبیٹر کریٹیکلی سوچنے پر آمادہ کرتا ہے .مثال لیجیئے, ایک لڑکا صبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک پڑھتا ہے, اس روٹین کے ساتھ وہ اپنی تعلیم مکمل کرتا ہے دوسری طرف وہ ایک ایسے شخص کی فرم , انڈسٹری یا ادارے میں کام کرتا ہے جو کبھی کلاس میں وقت پر نہیں آیا,  جس کا تعلیمی پس منظر کوئی خاص نہیں ہے تو اب یہاں سے کریٹیکل تھنکنگ شروع ہوتی . ان دونوں کا موازنہ نہیں بنتا,  شیخ سعدی کے پاس کوئی بندہ آتا ہے, سب دیکھتے ہیں اس کی طرف بڑا تیار ہو کر وہ آتا نیا سوٹ پہنا ہوا ہے. سب اس سے مرعوب ہوجاتے ہیں , شیخ سعدی فرماتے ہیں بولو تاکہ پہچانے جاؤ. تو اب آپ جب کریٹیکل تھنکنگ،ڈیبیٹ  کریں گے تو پتا چلتا ہے کہ پیسے کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں ہوتا.