ایک شام معروف شاعر ، ادیب اور دانشور امجد اسلام امجد کے ساتھ ۔
الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان نےایک شام معروف شاعر ، ادیب اور دانشور امجد اسلام امجد کے ساتھ گزارنے کااہتمام کر رہی ہے۔
جس کا آغاز ۲ اگست ،بروز جمعہ کی شام ۷ بجے ہوگا۔ نشست بمقام الخدمت کمپلیکس ۳ کلو میٹر خیابان جناح روڈ ،لاہور میں ہوگی ۔