’’پہچان پاکستان‘‘ کا آڈیشن جاری

روزنامہ پاکستان اور انٹرلنک کے اشتراک سے الحمراءکلچرل کمپلیکس قذافی سٹیڈیم ہال نمبر 2میں گائیکی ،ایکٹنگ ،ڈانس اور موسیقی کے شعبوں کو اپنانے کے شوقین نوجوان لڑکے اور لڑکیوں کو صلاحیتوں کے اظہارکا موقع فراہم کرنے کےلئے ”پہچان پاکستان“کے نام سے دو روزہ آڈیشن کا آغاز کردیاگیا۔