جامعہ اردو بند ہوگی

کراچی(نمائندہ کریئر کارروان)جامعہ اردو 13نومبر کو بند رکھنے کا اعلان کردیاہے،جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق یومِ تاسیس کے موقع پر جا معہ اردو بند رہے گی۔ملک کے تما م کیمپس اسلام آباد ، کراچی بند رہیں گے۔یہ اعلامیہ جا معہ اردو کے انتظامیہ کے طرف سے جا ری کیا گیا ہے۔