وفاقی اردو یونیورسٹی نے بی اے (مشترکہ) کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق کراچی میں ہونے والے بی اے 
مشترکہ(Both Part)پرائیویٹ سالانہ امتحانات2016ءمنعقدہ امتحانات مارچ2018ءکے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔اس امتحانات میں968طلبہ رجسٹرڈ ہوئے جن میں 937طلبہ نے امتحانات میں شرکت کی اور 105طلبہ کامیاب قرار پائے جبکہ مجموعی رزلٹ11.21فیصد رہا۔