امتحانات کے پیش نظردفعہ 144کانفاذ

ڈی جی خان(نمائیندہ کریئر کاروان) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے امتحانات کے پیش نظرسنٹرز کی حدود میں غیر متعلقہ افراد کے داخلے اور دیگر سرگرمیوں کے انعقاد پر پابندی عائد کرتے ہوئے دفعہ 144نافذ کر دیاگیا ہے، یہ پابندی امتحانات کے انعقادچار جنوری 2019تک نافذ العمل رہے گی ․ یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈیرہ غازیخان کے مراسلہ میں کہی گئی ہے ۔

مزید پڑھیں: فرانسیسی سفیر کا انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کادورہ