امتحانی سنٹر میں نقل لگانے پر 3 سٹوڈنٹس گرفتار، مقدمہ درج

 امتحانی سنٹر میں نقل لگانے پر  3 سٹوڈنٹس گرفتار، مقدمہ درج
عارف والا(کرئیرکاروان) امتحانی سنٹر میں نقل لگاتے -3 سٹوڈنٹس پکڑئے گئے تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں69/EB میں سینٹر ناظم ایجوکیشن حافظ علی احمد نے فرسٹ ائیر کے امتحانی سنٹر میں نقل لگاتے مواد برآمد کرکے تین سٹوڈنٹس عاطف کلاش ، محمدعمیر اور عامر حسین کو پکڑلیا تھانہ سٹی میں یونیورسٹی ایکٹ کے تحت الگ الگ مقدمہ درج ۔