پنجاب یو نیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا
پنجاب یو نیورسٹی امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا گیا
July 13, 2019
لاہور (کرئیرکاروان) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ایم ایس سی انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی پارٹ ون اور ٹو سپلیمنٹری2018ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔ تفصیلات پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر دیکھی جا سکتی ہیں۔