انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کانووکیشن

پشاور(نمائندہ کریئر کاروان) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کا جلسہ تقسیم اسناد(کانووکیشن) 10دسمبر کو پشاوریونیورسٹی کے کانووکیشن ہال میں منعقد ہوگا۔
 کنٹرولر امتحانات نے باقاعدہ اعلامیہ جاری کردیارجسٹریشن کیلئے آخری تاریخ 26نومبر مقرر کی گئی ہے‘ رجسٹریشن آن لائن بھی کی جاسکتی ہے۔