لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے امتحان 2018ء میں کالجز کی پوزیشنز

 

لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے سالانہ نتائج 2018ء میں کل 30 پوزیشنز میں سے 18 پوزیشنز پنجاب کالج، 7 جی سی یونیورسٹی، 1 کنیئرڈ کالج ،1 سٹارڈگری کالج اور 1 پرائیوٹ سکول کے طالبعلم نے حاصل کیں۔