انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والے پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 10 اکتوبر 2018ء کو ہوگا۔ اس سے قبل 12 ستمبر کو انٹرمیڈیٹ پارٹ ٰٰٹو کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔
یاد رہے کہ پنجاب میں اس وقت 9 تعلیمی بورڈز اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، جن میں راولپنڈی بورڈ، سرگودھا بورڈ،ساہیوال بورڈ،لاہور بورڈ،ڈی جی خان بورڈ، لاہور بورڈ، گوجرانوالا بورڈ، ملتان بورڈ اور بہاولپور بورڈ شامل ہیں، طلباء و طالبات اپنے اپنے نتائج کرئیر کاروان کے اس لنک پر ملاحظہ کریں۔