انٹر نیشنل سٹوڈنٹس کنونشن کا آغاز کب سے ہوگا؟

کراچی،لاہور(نمائندہ کریئر کاروان) انٹر یونیورسٹی کنسورشیم برائے فروغ سوشل سائنسسز کے زیر اہتمام کامسیٹس ، پنجاب ایچ ای سی، پیغام پاکستان کے تعاون سے پاکستان کے پہلے انٹر نیشنل سٹوڈنٹس کنونشن و ایکسپو کی میزبانی وفاقی دارالحکومت کرے گا۔
 
4 روز تک جاری رہنے والے سٹوڈنٹس کنونشن کی تقریبات کا آغاز 10دسمبر کو ہوگا جبکہ 11دسمبرکو انٹر نیشنل کانفرنس منعقد ہوگی۔