بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج

پنجاب کے تمام تعلیمی  بورڈز نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان  کردیا۔ منگل 11 ستمبر 2018ء کو شام  6:00  بجے تعلیمی بورڈز نے پوزیشنز ہولڈرز کا اعلان کیا جب کہ بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر 2018ء کو کیا جائے گا۔ پنجاب میں اس وقت 9 تعلیمی بورڈز اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، جن میں راولپنڈی بورڈ، سرگودھا بورڈ،ساہیوال بورڈ،لاہور بورڈ،ڈی جی خان بورڈ، لاہور بورڈ، گوجرانوالا بورڈ، ملتان بورڈ اور بہاولپور بورڈ شامل ہیں۔

کرئیر کاروان ڈاٹ کام پر فیصل آباد کے بورڈ کے پوشینز ہولڈرز، گوجرانوالا کے پوزیشنز ہولڈرز، لاہور بورڈ کے پوزیشنز ہولڈر، راولپنڈی بورڈ کے پوزشنز ہولڈر، سرگودھا بورڈ کے پوزشنز ہولڈر،ساہیوال بورڈ کے پوزشنز ہولڈر،ملتان بورڈ کے پوزشنز ہولڈر ، بہاولپور بورڈ کے پوزشنز ہولڈر اور ڈی جی خان کے پوزیشنز ہولڈرکے بارہویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج ملاحظہ کریں۔

طلباء و طالبات اپنے اپنے نتائج کرئیر کاروان کے اس لنک پر ملاحظہ کریں۔