بحریہ یونیورسٹی کے 41 ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

بحریہ یونیورسٹی کے 41 ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس
اسلام آباد (کرئیرکاروان) پاک بحریہ کے سر براہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کی زیر صدارت بحریہ یونیورسٹی کے 41 ویں بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منگل کو منعقد ہوا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق اجلاس کے دوران نیول چیف کو بحریہ یونیورسٹی کے جاری اور مستقبل کے تعلیمی اور ترقیاتی منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔