انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2018ء کے نتائج اور کرئیر کاروان کی براہ راست نشریات
انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2018ء کے نتائج اور کرئیر کاروان کی براہ راست نشریات
September 12, 2018
لاہور بورڈ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان 2018ء میں 12 جماعت کے نتائج کے دوران کرئیر کاروان نے میدان مار لیا۔ سالانہ نتائج کے دوران کرئیر کاروان نے براہ راست نشریات دکھائی اور نتائج پر ناصرف تبصرے جاری رکھے بلکہ طلباء وطالبات کو کرئیر کے حوالے سے مفید مشوروں سے بھی نوازا۔