بچوں کا نیااسکول سال شروع ہونے پر حکومت نےپبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

 بچوں کا نیااسکول سال شروع ہونے پر حکومت نےپبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جرمنی میں بچوں کا نیااسکول سال شروع ہونے پر برلن کی حکومت نے تمام اسکولوں کے بچوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
جرمنی (کرئیرکاروان) جرمنی میں   بچوں کا نیااسکول سال شروع ہونے پر اگست کے پہلے ہفتے سے  برلن کی حکومت نے تمام اسکولوں کے بچوں کو پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت مفت فراہم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ تمام اسکولوں کے بچے اب ٹرانسپورٹ کے لئے اپنے کارڈزBVGکی آن لائن ویب سائیٹ سےحاصل کر سکتے ہیں۔