بی ای ایم ایس میں داخلہ ٹیسٹ 25ستمبرکو منعقد ہوں گے

فیکلٹی آف فارمیسی اینڈ ہیلتھ سائنسز یونیورسٹی آف بلوچستان کے اعلامیہ کے مطابق بیچلرز ایسٹرن میڈیسن اینڈ سرجریBachelors in Eastern Medicine & Surgery (BEMS) میں جن طلباءوطالبات نے بی ای ایم ایس میں داخلہ فارم جمع کرائے ہیں ان تمام طلباءوطالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ ان کا داخلہ ٹیسٹ 25ستمبر2018ءکو صبح 10بجے بمقام فیکلٹی آف یونیورسٹی آف بلوچستا ن میں منعقد ہوں گے تمام طلباءوطالبات کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ ٹیسٹ کے لئے مقررہ وقت پر پہنچ جائیں۔