بی اے سپلیمنٹری امتحانات کا آغاز20دسمبر سے ہوگا

پشاور(نمائندہ کریئر کاروان) شہید بینظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور کے زیر اہتمام بی اے‘ بی ایس سی سپلیمنٹری امتحان 20 دسمبر سے شروع ہوگا۔ ڈیٹ شیٹ یونیورسٹی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئی ہے۔