وکالت کے لائسنس کے حصول کے لئے 28 جولائی کو تحریری امتحان دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے

لاہور (کرئیرکاروان) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے وکالت کے لائسنس کے حصول کے لئے 28 جولائی کو تحریری امتحان دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ امیدواروں پر امتحان میں 50 فی صد نمبر حاصل کرنے کی شرط عائد کر رکھی ہے۔ تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے بعد میں انٹر ویو کئے جائیں گے ۔