صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی اور تعلیمی معیار کو بہتر کریں گے،رکن پنجاب اسمبلی ہارون عمران گل

لاہور (کرئیرکاروان) پاکستان تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی ہارون عمران گل نے کاکہنا ہے کہ صوبہ پنجاب وزیراعظم عمران خان کے مشن کی کامیابی کیلئے کوشاں ہے ، میڈیکل ایجوکیشن کے معیاراورہسپتالوں کی مینجمنٹ میں بہتری لائیں گے،نئے ہسپتال بنائیں گے،پرانے ہسپتالوں اور طبی مراکز کو اپ گریڈ کیا جائےگا۔انہوں نےمزید کہا کہ صحت کی بنیادی سہولتوں کی فراہمی کیلئے نئی ٹیکنالوجی کا بھر پور استعمال کیا جائے گا۔سکولوں کی تعمیر ومرمت ،ضرروی سہولتوں کی فراہمی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے سرمایہ کاری کی جائے گی