جامعہ کراچی میں داخلے

کراچی(نمائندہ کریئر کاروان)جامعہ کراچی شعبہ شماریات میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ میں داخلے 3 دسمبر سے شروع ہورہے ہیں۔
داخلہ فارم 20دسمبر تک شعبہ شماریات کے دفتر سے حاصل/ جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ میرٹ لسٹ 26دسمبرکو آویزاں کی جائے گی۔