میٹرک تا پی ایچ ڈی کے 3 اور 4 جون کو ہونے والے پیپرز ملتوی

 میٹرک تا پی ایچ ڈی کے 3 اور 4 جون کو ہونے والے پیپرز ملتوی
سرگودھا(کرئیرکاروان)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اسلام آباد سسمڑ خزاں 2018 کے میٹرک تا پی ایچ ڈی کے 3 اور 4 جون کو ہونے والے پیپرز 4 جون سے سات جون تک عیدالفطر کے تعطیلات کے باعث ملتوی کردیئے زرائع کے مطابق اب یہ پیپرز کی نئی تاریخ پر 12 اور 15 جولائی ہے۔