نیو یارک: سخت مقابلے کے بعد خرگوش کا مجسمہ 13ارب روپے میں نیلام

نیو یارک: سخت مقابلے کے بعد خرگوش کا مجسمہ 13ارب روپے میں نیلام
نیو یارک میں معروف امریکی فنکار کا بنایا گیا خرگوش کا مجسمہ 13ارب روپے میں نیلام کردیا گیا ۔ معروف امریکی فنکار جیف کونز کا اسٹیل سے تیار کیا گیا خرگوش کا مجسمہ نیو یارک میں نیلامی کیلئے پیش کیا گیا ، اس نیلامی میں کئی شوقین ارب پتی افراد نے دلچسپی ظاہرکی۔ خرگوش کا مجسمہ سخت مقابلے کے بعد 91 ملین امریکی ڈالریعنی تقریباً 13ارب پاکستانی روپے میں فروخت کردیا گیا جوایک رکارڈ ہے۔