گورنمنٹ کالج یونیورسٹی میں خصوصی واک

لاہور(نمائندہ کریئر کارروان) گو رنمنٹ کا لج یو نیورسٹی لاہور کے شعبہ فلسفہ کے قیام کے 150برس مکمل ہوچکے ہیں۔یونیورسٹی کی جانب سے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر حسن امیر شاہ کی قیادت میں خصوصی واک کا اہتمام،جس میں طلباء، اساتذہ اور اولڈ راوئینزکی کثیر تعداد نے شرکت کی۔واک کے آغاز میں کبوتر اور غبارے ہوا میں چھوڑے گئے۔