وفاقی اردو یونیورسٹی نے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی
وفاقی اردو یونیورسٹی نے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی
November 30, 2018
کراچی(نمائندہ کریئر کاروان)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر محمد زاہدکے مطابق بیچلر اور ماسٹر پروگرامز2019(صبح )کراچی کیمپسز میں داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں10دسمبر2018تک توسیع کردی گئی ہے۔خواہشمند امیدوار داخلہ فارم 1000 روپے کے عیوض عسکری بینک گلشن اقبال یا بوہرہ پیر برانچز سے حاصل کرسکتے ہیں۔