اسلامیہ کالج پشاور : سال اول کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیاگیا

اسلامیہ کالج پشاور : سال اول کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیاگیا
پشاور (کرئیرکاروان) اسلامیہ کالج پشاور نے ایف اے‘ ایف ایس سی سال اول سیشن 2019-20ء کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیاگیا ہے۔ ڈائریکٹر ایڈمشن ڈاکٹر سلیم الرحمان کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 12جولائی مقرر کی گئی ہے۔ حافظ قرآن ٹیسٹ 15جولائی کو ہوگا جبکہ میرٹ لسٹ 17جولائی کو جاری کی جائے گی‘ داخلے 22جولائی سے شروع ہونگے۔