سال اول کے نتائج آگئے

لاہور(نمائندہ کرئیر کاروان) پنجاب کے تمام تعلیمی  بورڈز نے انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج کا اعلان  کردیا۔ پنجاب میں اس وقت 9 تعلیمی بورڈز اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، جن میں راولپنڈی بورڈ، سرگودھا بورڈ،ساہیوال بورڈ،لاہور بورڈ، ڈی جی خان بورڈ، لاہور بورڈ، گوجرانوالا بورڈ، ملتان بورڈ اور بہاولپور بورڈ شامل ہیں۔ پنجاب کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ نے سال اول سائنس پری میڈیکل اورپری انجینئرنگ گروپس کے سالانہ امتحانات برائے 2018ء کے نتائج آج صبح جاری کیے.

لازمی پڑھیں: کرئیر کاروان ڈاٹ کام پر فیصل آباد کے بورڈ کے پوشینز ہولڈرز، گوجرانوالا کے پوزیشنز ہولڈرز، لاہور بورڈ کے پوزیشنز ہولڈر، راولپنڈی بورڈ کے پوزشنز ہولڈر، سرگودھا بورڈ کے پوزشنز ہولڈر،ساہیوال بورڈ کے پوزشنز ہولڈر،ملتان بورڈ کے پوزشنز ہولڈر ، بہاولپور بورڈ کے پوزشنز ہولڈر اور ڈی جی خان کے پوزیشنز ہولڈرکے انٹر سال اول کے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج ملاحظہ کریں۔

طلباء و طالبات اپنے اپنے نتائج کرئیر کاروان کے اس لنک پر ملاحظہ کریں۔