ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کی نئی چیئرپرسن مقرر

 سرگودھا(کریئر کاروان) ثانوی تعلیمی بورڈ سرگودھا کی چیئرپرسن ڈاکٹر کوثر رئیس نے اپنے عہدہ کا چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق ڈاکٹر کوثر رئیس پرنسپل گورنمنٹ گرلز کالج فاروق کالونی تھیں جنہیں چیئرمین بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن سرگودھا لگا دیا گیا، جنھوں نے چارج سنبھال کر ملازمین کی زیر التوا تنخواہوں کے اجراءکا کام شروع کیا ہے۔