سرگودھا میں ٹریفک حادثہ 6 طالبات جاں بحق

ذرائع کے مطابق سرگودھا میں سالم کے قریب گجرات روڈ پر مسافر بس اور اسکول وین میں تصادم ہوا جس کے نتیجے سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے مین 6طالبات اور وین ڈرائیور شامل ہے۔ پولیس کے مطابق 3طالبات شدید زخمی ہوئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔