سندھ کے تمام تعلیمی بورڈز میں بائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب

کراچی(نمائندہ کریئر کاروان)سچیئرمین انٹر بورڈپروفیسرانعام کی جانب سے کچھ لاہ قبل بائیومیٹرک سسٹم نصب کیا جاچکا ہے جبکہ اب حکومت سندھ نے صوبے کے سرکاری تعلیمی بورڈز میں ملازمین و افسران کی دفتری اوقات کی پابندی نہ کرنے کا نوٹس لیتے ہوئے بورڈز انتطامیہ سے اپنے اپنے اداروں میں بابائیومیٹرک سسٹم کی تنصیب کر نے کی ہدایت کی ہے۔