سندھ کا حیران کن سکول

محکمہ تعلیم کے صوبائی وزیر سردار علی شاہ کے آبائی شہرعمرکوٹ میں ایک ایسا اسکول ہے جہاں فقط ایک بچے کو پڑھانے کے لیے چار چار استاد تعینات ہیں۔

ویڈیو ملاحظہ کریں۔۔۔۔