سپیریئر یونیورسٹی نے داخلوں کا اعلان کردیا

سپیریئر یونیورسٹی نے داخلوں کا اعلان کردیا۔ یونیورسٹی نے 8 فیکلٹیز میں داخلوں کا اعلان کیا، تمام بڑے اخبارات میں داخلوں کا اشتہار گزشتہ روز شائع ہوا، مکمل تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ superior.edu.pk پر دستیاب ہوں گی یا پھر اس لنک پر کلک کریں۔

یہ بھی پڑھیں  اوپن یونیورسٹی کا طلبہ کیلئے اہم اعلان