سکولوں کا نیا شیڈول جاری

محکمہ تعلیم کی جانب سے سرکاری سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،لڑکیوں اور لڑکوں کے سرکاری سکولوں کے اوقات کار مختلف ہوں گے۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لڑکیوں کے سرکاری سکول 7:45پر کھیلیں گے اور 1:45 پر بند ہوں گے جبکہ لڑکوں کے سرکاری سکول کے اوقات کار صبح 8:00کھلیں گے اور دوپہر2:00پر بند ہوں گے۔