انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کا سنڈیکیٹ اجلاس 3نومبر کوہوگا

 پشاور(نمائندہ کریئر کاروان)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کا اجلاس3نومبر کو انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں منعقد ہوگا‘ اجلاس کی صدارت انجینئرنگ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر افتخار حسین کریںگے جبکہ ایجنڈارجسٹرارڈاکٹر خضراعظم خان پیش کریںگے۔اجلاس میں یونیورسٹی کے مختلف امور سے متعلق فیصلوں کی منظوری دی جائے گی۔