محبت نے اسے شہنشاہ بنا دیا

1۔ شاہ جہاں اوّل کو ’’انجینئر بادشاہ‘‘ کیوں کہتے ہیں؟
2۔ شاہ جہاں اوّل کے دورِ حکومت کو ہندوستان کا سنہری زمانہ کہا جاتا ہے؟ کیوں؟ وجہ جانئے!
3۔ ہندوستان کی کون سی واحد عمارت تھی جس پر گنبد بنا ہوا تھا؟
4۔ ہندوستان کی کون سی عمارت تھی جو اپنے وقت میں دُنیا کی مہنگی ترین عمارت کہلاتی تھی؟
5۔ شاہ جہاں اول نے وہ کون سا محل بنایا تھا جس پر رات کو ستارے اُترنے کا منظر دیکھا جا سکتا ہے؟
6۔ شاہ جہاں اول نے وہ کون سی مسجد بنائی تھی جو دُںیا کی واحد مسجد تھی جس پر 93 گنبد بنائے گئے تھے؟
7۔ شاہی قلعہ لاہور کی موتی مسجد تعمیر کا ایک عظیم معجزہ تھی! آپ جا کر دیکھیے یہ چھوٹی سی مسجد آپ کی روح کا حصہ بن جائے گی!!
8۔ تختِ طاؤس پر سونے اور ہیرے جواہرات لگے ہوئے تھے!
 
شاہ جہاں کی محبت صرف یہاں تک محدود نہیں تھی، بلکہ آپ مُغل آرٹ‘ مُغل آرکی ٹیکچر‘ مُغل میوزک اور مُغل لٹریچر کو بھی لے لیجیے۔ یہ سارے فن شاہ جہان کے دور میں پروان چڑھے تھے۔ شاہ جہان نے بادشاہ بننے سے پہلے اپنے والد شہنشاہ جہانگیر سے جو کہا تھا، وہ کر کے دِکھایا۔ اُس نے ملک سے واقعی محبوبہ کی طرح محبت کی!!!
 
ملاحظہ کیجیے عظیم سلطنت مغلیہ کے پانچویں حکمران ’’شہاب الدین محمد شاہجہان اول‘‘ کے بارے میں جاوید چودھری کی دلچسپ ویڈیو۔۔۔
 
لنک پر کلک کیجیے اور تاریخی حقائق سے لطف اندوز ہوئیے۔ شکریہ!