انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کب ہوں گے؟

 کراچی(نمائندہ کریئر کاروان) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات 15دسمبر سے شروع ہورہے ہیں۔