نجی سکو ل کے طالبعلم کی پراسرار موت

کراچی(نمائندہ کریئر کارروان)نجی سکول ہیپی ٹائمز کے طالبعلم کی پراسرار موت واقع ہو گی۔ جبکہ سکول انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تیسری جماعت کا طالبعلم زونین کینٹین کی لائن میں کھڑے اچانک گرگیا، تاہم بچے کو قریب واقع نجی سپتال شوکت عمرلے جایاگیا اور وہاں ڈاکٹر نے بچے کی موت کی تصدیق کردی۔