عالمی یوم اساتذہ کی تقریب کا انعقاد کس یونیورسٹی میں۔۔

عالمی یوم اساتذہ ہر سال 5اکتوبرکو منایا جاتا ہے ،جس میں طلبہ اپنے محترم اساتذہ کرام کے اعزاز میں تقاریب منعقد کرنے کا اہتمام کرتے ہیں،اسی طرحعالمی یوم اساتذہ کے موقع پر انجمن اساتذہ وفاقی اردو یونیورسٹی(عبدالحق کیمپس) کے زیر اہتمام14اکتوبر کوعبدالحق کیمپس کے سیمینار ہال میں تقریبمنعقد ہوگی۔تقریب میں ممتاز ماہر تعلیم اور سابق رکن سندھ اسمبلی مہتاب اکبر راشدی اور فاپوآسا پاکستان کے سابق صدر پروفیسر ڈاکٹر شکیل فاروقی مہمان خصوصی ہوں گے۔