پنجاب یونیورسٹی : عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان

پنجاب یونیورسٹی : عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
لاہور (کرئیرکاروان) پنجاب یونیورسٹی نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے ملازمین اور افسران 4 جون سے 7 جون تک عید کی چھٹیاں کر سکیں گے۔